1

پنجاب میں ڈیجیٹل پیمنٹ کا نیا قانون نافذ

News Discuss 
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے مطابق ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔ https://www.24urdu.com/10-Jul-2026/177889

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story